Google Play Store Download
MEGA DISCOUNT

بچت ہی بچت، کسان کی خوشحالی! تمام Original زرعی ادویات اور بیجوں پر upto 15% off ۔۔۔ ڈیل ختم ہونے سے پہلے فائدہ اٹھائیں!

آلو کی بیماری پچھیتا جھلساؤ کا ماہرانہ علاج

Potato Late Blight Disease Management Guide

Verified Solution by Kissan Cares Agronomist
Potato Late Blight Disease Management Guide
فصل کا مسئلہ اور حل سرچ ٹرم: آلو کا پچھیتا جھلساؤ

مسئلے کی تفصیل (نقصان اور اثرات)

آلو کا پچھیتا جھلساؤ (Late Blight) ایک فنگس بیماری ہے جو مرطوب موسم اور کورے کی صورت میں تیزی سے پھیلتی ہے۔ اس بیماری کے حملے سے پودوں کے پتوں پر گہرے بھورے اور سیاہ رنگ کے دھبے نمودار ہوتے ہیں جو بعد میں پورے پودے کو جلا کر راکھ کر دیتے ہیں۔ متاثرہ پودوں کے آلو زمین کے اندر ہی سڑ جاتے ہیں اور پوری فصل تباہ ہو جاتی ہے۔

ماہرانہ حل (زرعی مشورہ اور اسپرے کا طریقہ)

آلو کے پچھیتے جھلساؤ کے لیے فنگس کش علاج:
۱۔ بیماری کے حملے سے پہلے ہی احتیاطی طور پر فنگس کش دوا (Fungicide) کا اسپرے شروع کریں۔
۲۔ پچھیتے جھلساؤ کے فوری کنٹرول کے لیے کاپر آکسی کلورائیڈ یا سوئنگ میٹالکسل مینکوذیب (Swing Metalaxyl Mancozeb) کا اسپرے انتہائی موثر ہے۔
۳۔ متاثرہ کھیت میں آبپاشی کی مقدار کم کریں اور بیماری کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ہر ۷ سے ۱۰ دن بعد اسپرے کو دہرائیں۔

فوری اور آزمودہ حل خریدیں (پروڈکٹس)

Recommended high-efficacy medicines to cure this issue directly.

SOLD OUT
Free